برآعظم جنوبی امریکہ
جغرافیہ دانون کی تقسیم کے مطابق برآعظم جنوبی امریکہ کے ممالک میں ایکوڈور، ارجنٹائین برازیل،بگوٹا،بولیویا،پیرو،پیرا گوِئے، چلی، گیانا،جزائیرفاک لینڈ،فرانسیسی گیانا، جنوبی جارجیا، اور جنوبی سینڈوچ جزائیر شامل ہیں
برآعظم جنوبی امریکہ کے ممالک میں آبادی اور رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا ملک برازیل ہے
جنوبی امریکہ مغربی نصف کرہ میں واقع ایک براعظم ہے جس کا بیشتر حصہ جنوبی کرہ ارض میں واقع ہے۔ مغرب میں اس براعظم کی سرحدیں بحر الکاہل اور شمال اور مشرق میں بحر اوقیانوس اور شمالی امریکہ اور شمال مغرب میں بحیرہ کیریبیئن سے ملتی ہیں۔
جنوبی امریکہ کا نام شمالی امریکہ کی طرح یورپی جہاز راں امریگو ویسپوچی کے نام پر رکھا گیا جس نے پہلی مرتبہ یہ انکشاف کیا کہ امریکہ دراصل ہندوستان نہیں بلکہ ایک نئی دنیا ہے جسے یورپی نہیں جانتے۔

ملک کا نام بمعہ پرچم | رقبہ (مربع کلومیٹر) | آبادی (بمطابق یکم جولائی 2005ء) | کثافت آبادی (فی مربع کلومیٹر) | دارالحکومت |
---|---|---|---|---|
![]() ارجنٹائن | 2,766,890 | 39,537,943 | 14.3 | بیونس آئرس |
![]() بولیویا | 1,098,580 | 8,857,870 | 8.1 | لاپاز |
![]() برازیل | 8,514,877 | 187,550,726 | 22.0 | برازیلیا |
![]() چلی | 756,950 | 15,980,912 | 21.1 | سانتیاگو |
![]() کولمبیا | 1,138,910 | 42,954,279 | 37.7 | بگوٹا |
![]() ایکواڈور | 283,560 | 13,363,593 | 47.1 | کوئٹو |
![]() جزائر فاک لینڈ (برطانیہ) | 12,173 | 2,967 | 0.24 | اسٹینلے |
![]() فرانسیسی گیانا (فرانس) | 91,000 | 195,506 | 2.1 | کینے |
![]() گیانا | 214,970 | 765,283 | 3.6 | جارج ٹاؤن |
![]() پیراگوئے | 406,750 | 6,347,884 | 15.6 | اسنشن |
![]() پیرو | 1,285,220 | 27,925,628 | 21.7 | لیما |
![]() جنوبی جارجیا اور جنوبی سینڈوچ جزائر (برطانیہ) | 3,093 | — | — | گرٹویکن |
![]() سورینام | 163,270 | 438,144 | 2.7 | پاراماریبو |
![]() یوراگوئے | 176,220 | 3,415,920 | 19.4 | مونٹی وڈیو |
![]() وینیزویلا | 912,050 | 25,375,281 | 27.8 | کراکس |
وسطی امریکہ | ||||
![]() پاناما | 25,347 | 540,433 | 21.3 | پاناما شہر |
کل |