Tuesday 1 November 2011

ENCYCLOPEDIA OF PAKISTAN IN URDU انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ان اردو


بسم اللہ الرحمان الرحیم

ایا کا نعبد و ایاک نستعین
اے اللہ تیرے آگے ہی سرجھکاتےہیں
اور تجھے ہی سے مدد مانگتے ہیں
                     
        انسائکلو پیڈیا آف پاکستان اردو زبان میں پہلا آن لائن انسائکلو پیڈیا ہے جب کے دنیا بھر کی ہر بڑی زبان میں اس وقت آن لائن انسائکلو پیڈیا موجود ہیں.
        اردو جو اس وقت دنیا کی چندبڑی زبانوں میں سے ایک شمار کی جاتی ہے آن لائن انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کی عدم موجودگی بہت بڑی کمی کا اظہار کرتی تھی۔
         جبکے  عالمی طور پر عموما اور پاکستان کےعوام کی یہ خصوصا  ضرورت تھی کہ ایسا آن لائن  انسائکلو پیڈیا موجود ہو جو دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کروڑوں اردو دان طبقے کو مناسب معلومات فراہم کرسکے.
        ادارہ تحقیق و تفتیش کی جانب سے آن لائن انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کے سلسلے میں ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان اور اسلام سے متعلق ہر وہ اطلاع اور معلومات جو  عوام الناس کے لیئے ضروری ہے اس کو انسائکلو پیڈیا آف پاکستان میں شامل کیا جائَے جب کے  ہر اہم بین الاقوامی معلوما ت کو آن لائن انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ بنا کر عوام تک پہنچایا جائے.
ادارہ تحقیق و تفتیش کی جانب سے اگر چے کہ انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کی ترتیب اور تحقیق کا بیڑا اٹھایا گیا ہے اس وقت  یہ یقینا بے انتہا بڑا کام ہے ا ور جس قدر یہ بڑا کام ہے اسی قدراس وقت ادارہ تحقیق و تفیش وسائل  کے سمندر میں وسائل سے بے بحرہ اور تہی دامن ہے اور منزل تک پہنچنے کے لیئے صرف مسائل ہی مسائل ہیں  یوں کہہ لیجیے کہ مسائل کا ہمالیہ ہے مگر اس کے بائوجود اس عظیم کام کی ابتدا محض اللہ تبارک تعالیِ کے بھروسےپر کی گئی ہے کہ وسائل  کی کمی اور مسائل کی فراوانی کو خالق کائنات اپنے ایک اشارے پر تبدیل کرسکتا  اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اب جب اس کام کی بنیاد ہم نے رکھ دی ہے تو اس کی تکمیل بھی ہمارے ہی ہاتھ سے کروائے
یہ بات ذہن میں رہے کہ انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا بنیادی مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ علم سب کے لئے تعلیم سب کا حق ہے  جاننے کا حق سب کو ہے یہ ہی ہمار مشن اور یہ ہی ہماری جدوجہد٫
شکریہ
سید عبید مجتبیِ
0092-03452104458
0092-03062296626

نوٹ
 ادارہ تحقیق و تفتیش کی جانب سے آن لائن انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کے سلسلے میں پاکستان اور اسلام سے متعلق ہر وہ اطلاع اور معلومات جوعوام الناس کے لیئے ضروری ہے  کسی بھی حلقے کی جانب سے فراہم کئے جانے پر شکریئے  کے ساتھ اس کو انسائکلو پیڈیا آف پاکستان میں شامل کیا جائَے گا تاکہ ہر اہم بین الاقوامی معلوما ت کوآن لائن انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ بنا کرعوام تک پہنچایا جاسکے ۔
 انسائکلو پیڈیا آف پاکستان میں جہاں جہاں صرف عنوانات ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سلسلے میں معلومات  اور تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے جلد ہی ان معلومات کو  انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کے صفحات پر پیش کردیا جائے گا


نوٹ  انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  بنیادی طور پردو حصوں پر مشتمل ہے جس کی نوعیت اس طرح کی ہے۔


 پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات
 بین الاقوامی معاملات  واسلامی ممالک و غیر اسلامی ممالک کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات
 ان سب کی تفصیلات علیحدہ علیحدہ تفصیل کے ساتھ دیں جائیں گی ۔

                     قارئین و ناظرین سے التماس

انسائکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ اس وقت ایڈیٹنگ کے مراحل سے گزر رہا ہے اس لیئے اس میں لمحہ بہ لمحہ اضافے ہو رہے ہیں  اضافوں تنسیخ  و تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اس لِئے کسی بھی شعبے کا بارے میں نامکمل معلومات کو حتمی نہ سمجھا جائے بلکے توقف کیا جائے اور انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کے بلاگ کا دوبارہ جائزہ لیا جائے ہوسکتا ہے دوبارہ اس کمی کو دور کرکے نئے  مواد کے اضافے کے ساتھ آپ  درست معلومات تک رسائی حاصل کرلیں۔
مندرجہ زیل ویب سائٹس انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کا ہی حصہ ہیں
 ان کے ایڈریس پر جانے کے نتیجے میں مطلوبہ معلومات تک رسائی ہو سکے گی
معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے
 پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
.pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
 isi-pakistan-research.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
سعودی عرب کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
 saudiarabia-search.blogspot.com
یوروپی ملک بیلجئیم کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
belgium-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جانیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیات فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com