شمالی امریکہ

برآعظم شمالی امریکہ

File:Location North America.svgشمالی امریکہ دنیا کے 7 براعظموں میں سے ایک براعظم ہے۔ اس براعظم میں کینیڈا اور امریکہ اہم ممالک ہیں۔ اس براعظم کے قدیم باشندوں کو سرخ ہندی ریڈ انڈین قوم کے نام سے پکارا جاتا ہے 1492 میں کولمبس اور اس کے ساتھ آنے والے اور بعد میں آنے والے نوآباد کار یوروپین کی دہشت ناک خونی سرگرمیوں کے نتیجے میں ریڈ انڈینز کا تقریبا خاتمہ ہوتا چلا گیا جس کے نتیجے میں اب اس وقت دونوں امریکی بر آعظموں میں ریڈ انڈینز  نہ ہونے کے برابر ہو گئے ہیں     

برآعظم شمالی امریکہ ٘کے  بڑے ممالک میں ریاست ہائے امریکہ یا یو ایس اے ہے امریکہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
usaurdusearch.blogspot.com
  جب کے  کینیڈا اس برآعظم کا دوسرا بڑا ملک  ہے اس کے علاوہ میکسیکو،پانامہ،کیوبا،ڈومینیکن رپبلک،گوئٹے مالا،ایل سیلواڈور،کوسٹا ریکا ،ہونڈراس برآعظم شمالی امریکہ کے ممالک میں شمار کیئے جاتے ہیں ،



CountryGDP (PPP, 2010)
millions of USD
1 United States14,657,800
2 Mexico1,629,917
3 Canada1,330,272
4 Cuba125,500
5 Dominican Republic85,391
6 Guatemala69,958
7 Costa Rica51,130
8 Panama43,725
9 El Salvador43,640
10 Honduras